مسیحا نفسی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - مسیحا نفس ہونا، مسیح کی معجزے والی طاقت، اعجاز، مسیحائی حیات بخشی۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - مسیحا نفس ہونا، مسیح کی معجزے والی طاقت، اعجاز، مسیحائی حیات بخشی۔